ہمیں تلاش ہے اُن ماہر کاریگروں اور پروفیشنلز کی جو اپنی محنت سے روزی کمانا چاہتے ہیں اپنے ہنر سے دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا خواب دیکھتے ہیں۔
ہم چند باتوں پر غور کرتے ہیں تاکہ ہم بہترین لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل کر سکیں:
کیا آپ قابلِ اعتماد ہیں؟
کیا آپ وقت کے پابند ہیں؟
کیا آپ ایمانداری سے کام کرتے ہیں؟
کیا آپ عزت دینا اور لینا جانتے ہیں؟
ہماری ٹیم اُن لوگوں کی تلاش میں رہتی ہے جو سروستان کے نام کو عزت سے آگے بڑھائیں اور ہمارے ساتھ بڑھنا چاہیں۔